yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

Yes 2 Webmaster June 25, 2015 1 min read
MQM
Share this:
MQM
MQM

کراچی : ایم کیو ایم نے بی بی سی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے ۔ متحدہ نے آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پارٹی اجلاس بلا لیا ، الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب بھی کریں گے۔

لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے ۔ اپنے کارکنوں کی سلامتی سب سے زیادہ عزیز ہے۔

اس پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے ایک بار پھر الطاف حسین سے تجدید عہد وفا کیا جبکہ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ محب وطن سیاسی جماعت ہے اور پاکستان کی یکجہتی اور استحکام پر یقین رکھتی ہے۔ ماضی میں جناح پور کی سازش جھوٹی ثابت ہوئی ، نیٹو اسلحہ کی برآمدگی کے الزامات بھی بے بنیاد نکلے ، بی بی سی کی رپورٹ ایم کیو ایم کے میڈیا ٹرائل کا حصہ ہے لہذا کارکن پرامن رہتے ہوئے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کے اجلاس میں بھی بی بی سی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا گیا فیصل سبزواری نے کہا کہ ساری باتیں غلط اور بے بنیاد ہیں ، اگر کسی ایک فرد نے جرم کیا ہے تو پوری جماعت کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے۔

واسع جلیل کا کہنا ہے کہ انیس سو بانوے میں بھی ایسے ہی الزامات لگائے گئے ، یہ رپورٹ ٹیبل سٹوری ہے ، ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل کہتی ہیں کہ بی بی سی کے نمائندے بینٹ جانز کا تعصب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، ہوسکتا ہےچیئرمین تحریک انصاف اس ٹیبل اسٹوری کے پیچھے ہوں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Khawaja Asif
Previous Post بی بی سی کی رپورٹ سنگین ہے، متحدہ ساکھ بچانے کے لیے عدالت جائے، خواجہ آصف
Next Post کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Qaim Ali Shah

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.