yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کی بڑی سیاسی جماعت میں سوگ کا سماں۔۔۔ نامور رہنما کے انتقال کی خبرآگئی

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
MQM, LEADER, DIED, TODAY, PARTY, IN, MOURNING
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت انتقال کر گئے، وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مطابق

پی ایس 94 لانڈھی سے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت سرطان کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی اور تدفین کورنگی نمبر ایک قبرستان میں ہو گی۔ کنوئیر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے محمد وجاہت کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد وجاہت نہ صرف ایم کیو ایم بلکہ پوری قوم کا سرمایہ تھے، آج ایم کیو ایم ایک سچے، ایماندار اور باہمت شخص سے محروم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی امریکی شہر ہیوسٹن میں وفات پاگئے۔صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے جام معشوق سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق کے بیٹے تھے۔2015 میں جام معشوق علی کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا جن کا مرتبہ وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
QAISER AMEEN BUTT, STORY, OF, CONFESSING, INTERNAL, STORY, ONLY, ON, YESURDU, NEWS
Previous Post قیصر امین بٹ کے وعدہ معاف بننے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
Next Post پاکستان کے ہمسایہ برادر اسلامی ملک میں دہشت گردی کی خوفناک لہر۔۔۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے
BROTHER, NEIGHBOR, ISLAMIC, COUNTRY, FACING, WORST, TERRORISM, WAVE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.