yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم کے ناراض رہنما شبیر قائم خانی پی ایس پی میں شامل

Web Editor April 14, 2018April 14, 2018 1 min read
MPM MP leader Shabir Sattar Khani joined the PSP
Share this:

کراچی:  متحدہ پی آئی بی کے بعد ایم کیو ایم بہادرآباد کی پتنگیں بھی کٹنا شروع ہو گئیں، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ناراض رہنما شبیر قائم خانی پی ایس پی میں شامل ہو گئے۔

MPM MP leader Shabir Sattar Khani joined the PSPاس موقع پر سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شبیر قائمخانی ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں ، ہم کسی ذاتی مفاد کیلئے اکٹھے نہیں ہوئے ، ہم ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ نہیں اچھالتے۔ انہوں نے کہا آنے والا وقت پاک سر زمین پارٹی کا ہے ، ہماری ساری جدوجہد عام شہری کی زندگی کو بہتر کرنے کیلئے ہے۔

مصطفی کمال کا کہنا تھا کراچی میں 18،18 گھنٹےلوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ، شہریوں کا گرمی سے برا حال ہے ، وزیراعلیٰ وزیرعظم کو خط لکھ رہے ہیں ، خط سے کیا ہوتا ہے ، کیا وزیراعظم کو فون نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا ملک میں گورننس نام کی چیز نظر نہیں آ رہی ، کراچی میں لوڈشیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے ، چیف جسٹس کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ازخود نوٹس لیں۔

یاد رہے شبیر قائم خانی وزیر ایکسائز سندھ اور متحدہ رابطہ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ شبیر قائم خانی کا تعلق ضلع میر پور خاص سے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Israeli army's poisonous gas shelling, a Palestinian martyr, injures one thousand
Previous Post اسرائیلی فوج کی زہریلی گیس شیلنگ، ایک فلسطینی شہید ایک ہزار زخمی
Next Post سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم
Supreme Court ordered to complete sewage before the rain in Karachi

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.