counter easy hit

ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے معروف دن گزارا

ch_muhammad_ashraf_deona

Chaudhry Muhammad Ashraf

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے معروف دن گزارا ، انھوں نے صبح سویرے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا جنرل کونسلر شیراز بٹ بھی ہمراہ تھے بعدازاں سول ہسپتال لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر ز اورسٹاف کے مسائل سننے اور حل کیلئے اقدامات کیے ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ نے مین بازار کا دورہ کیا اور ڈور ٹو ڈور جا کر دوکاندار وں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لئے وعدہ کیا ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کی موجود ہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے انشاء اللہ تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر ہوں گے اور عوامی خدمت کیلئے ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کیلئے کھلے ہیں ہم کسی کو مایوس نہیں کریں گے