yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد کا ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کے ہمراہ سستے رمضان بازار ننکانہ،واربرٹن اور شاہکوٹ کا دورہ

Yesurdu June 18, 2016 1 min read
Share this:
 MPa and Advisor
MPa and Advisor

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد کا ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کے ہمراہ سستے رمضان بازار ننکانہ،واربرٹن اور شاہکوٹ کا دورہعوام الناس کو اشیائے خوردونوش معیاری اور سستے داموں فروخت کرنا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے رمضان بازار کے صارفین متعلقہ رمضان بازار کے شکایات کاؤنٹر پر شکایت درج کروا سکتے ہیں جس کا فوری ازالہ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد نے غلہ منڈی ننکانہ میں قائم رمضان بازار کے اچانک دورے کے دوران کیا۔مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد نے مزید کہا کہ سستے رمضان بازاروں میں اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔اس موقع پرمشیر وزیراعلی پنجاب رانا محمد ارشدنے نہ صرف رمضان بازار میں خریداری کے لیے آئے ہوئے صارفین سے ان کی شکایات سنیں بلکہ سستے آٹے اور چینی کے سٹال کی بھی چیکنگ کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ایم پی اے و مشیر وزیراعلی پنجاب رانا محمد ارشد کے رمضان بازار کے دورے کے دوران ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان بھی موجود تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد، ملزم کے وکیل کی فیصلے پر شدید تنقید
Next Post مورا سکالر شپ کی مد میں 576000روپے کی رقم جاری کردی گئی رانا ضیاء اللہ خاں

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.