counter easy hit

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم سٹار وارز دی فورس ایوکنز کا نیا ٹریلر جاری

Star Wars The Force Awakens

Star Wars The Force Awakens

نیو یارک (جیوڈیسک) ہدایتکار جےجے ابرامز کی یہ فلم اسٹار وارز فلم سیریز کا ساتواں حصہ ہے۔ جس میں اسٹارز وار کے کردار روبوٹس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خلائی مشن پر ہیں۔

اسٹاروارز دی فورس اویکنز میں ہیریسن فورڈ، مارک ہامل اور کیری فیشر مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم اٹھارہ دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔