counter easy hit

اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

Jacqueline Fernandez

Jacqueline Fernandez


ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

بالی وڈ ذرائع کے مطابق جیکولین نے سلمان خان کی پرسنل ریکوسٹ پر یہ گانا کرنے پر رضامندی دی۔ انیس سو تراسی میں بننے والی فلم ہیرو کے اس ری میک کے پروڈیوسر سلمان خان ہیں۔