counter easy hit

ہالی وڈ ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Poliergeist

Poliergeist

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔

ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 24 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔