yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

موٹرسائیکل بھی پاکستانیوں کی پہنچ سے دور ہونے لگا،قیمتوں میں اچانک اتنا اضافہ کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Motorcycles started getting away from the reach of Pakistanis, the prices suddenly increased so much that no one could think
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ڈالر کی قدرمیں کمی اوردیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا لیکن اب عوامی سواری موٹرسائیکل بھی پاکستانیوں کی پہنچ سے باہر ہونے لگاہے کیونکہ ایک طرح ٹریفک پولیس کی پابندیاں تو دوسری طرف ڈالر کی قدر بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں6 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کام کرنیوالی دو معروف کمپنیوں نے ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں چھ ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا، ڈالر کی قدر بڑھنے سے درآمدشدہ پارٹس کی قیمت بڑھ گئی ہے ۔ سوزوکی کمپنی نے اپنی GR-150کی قیمت دولاکھ انتیس ہزار روپے سے بڑھا کر دو لاکھ پینتیس ہزار روپے ،GD-110کی قیمت پانچ ہزار روپے کے اضافے سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک جاپہنچی ۔ نجی نیوز ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران سوزوکی کمپنی نے 5660موٹرسائیکلیں بیچیں۔ اسی طرح ہنڈا نے بھی اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں چارہزار روپے تک کااضافہ کردیا۔ عام استعمال ہونیوالی ہنڈا سی ڈی 70کی قیمت ساڑھے پینسٹھ ہزار سے بڑھ کر پینسٹھ ہزار نو سوروپے تک جاپہنچی ، اسی طرح ہنڈا پرائیڈور کی قیمت نوے ہزار نو سو سے بڑھ کر اکیانوے ہزار چار سوتک جا پہنچی، سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا نے CB-150 Fکی قیمت میں کیا جو ایک لاکھ بہتر ہزار روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ چہتر ہزار تک پہنچ گئی ۔ ہنڈا کمپنی نے بھی گزشتہ تین ماہ میں ماضی کی نسبت زیادہ موٹرسائیکلیں فروخت کیں اور اب یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ پیداواری صلاحیت مزید بڑھائیں گے اور اس ضمن میں 15ملین ڈالر کی کثیر رقم خرچ کرے گی ۔ اس سے قبل ہنڈا یہ بھی کہہ چکی ہے کہ روپے کی قیمت میں کمی کی وجہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's main minister was given a shameful address
Previous Post تحریک انصاف کا یہ سیاستدان تو جھوٹ بولنے والے روبوٹ جیسا ہے ؟ عمران خان کے اہم وزیر کو شرمناک خطاب دے دیا گیا
Next Post موجودہ دور کی وہ کتابیں جو 2114 سے پہلے نہیں پڑھی جا سکتیں ۔۔۔۔۔ ان کتابوں میں کیا خاص ہے ؟ اس خبر میں جانیے
What's so special about these books? Get in this news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.