counter easy hit

5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

آپ نے مختلف آٹو کمپنیز کی تیار کردی جدید اور مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہی ہوں لیکن جناب پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی گاڑی شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔

More than 5 Million Lego Barksآسٹریلوی نوجوان اور اُسکے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست نیاپنے ذہین دماغوں کا استعمال کیا اور 5لاکھ سے زائد پیلے اور سیاہ رنگ کے پلاسٹک کے لیگو برکس کا استعمال کر کے منی کار بنا ڈالی جس کا انجن بھی پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنایا گیا ہے۔

یہ گاڑی اٹھارہ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس لیگو کار میں دو افراد بیٹھ سکتے ہیں۔