yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

MH Kazmi July 22, 2017 1 min read
Monsoon rains; People's dead faces open in Thar desert
Share this:

مٹھی: گزشتہ چند برسوں کی نسبت رواں برس مون سون کی بارشوں کے باعث بالعموم سندھ اور بالخصوص تھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Monsoon rains; People's dead faces open in Thar desert
Monsoon rains; People’s dead faces open in Thar desert

تھر، میر پور خاص  اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی  بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام کوٹ 64، نگر پارکر 50، ڈھالی 30، مٹھی 22، چھور 21، چھاچھرو 12، ڈیپلو 10 جب کہ حیدر آباد اور میر پور خاص میں  08  ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ تھر میں بارش کے دوران  چلنے والی تیز ہواؤں نے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دئیے جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے لیکن کاشتکاروں اور ساحل سمندر کے قریب آباد لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد  اور کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، پوٹھوہار اسلام آباد، بلوچستان کے علاقوں سبی،  ژوب، نصیرآباد ڈویژن جب کہ گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ  چند مقامات پرموسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister's Accountability is the stability of the democratic system, Fafen
Previous Post وزیراعظم کا احتساب جمہوری نظام کا استحکام ہے، فافن
Next Post بھارت سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا، چین کا دعویٰ
India ready to negotiate border tensions, China claims

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.