counter easy hit

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

 Yunus's mother's Qul

Yunus’s mother’s Qul

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 12 جنوری 2016بروز منگل صبح 9سے 11بجے تک جامع مسجد غوثیہ محلہ اعظم نگر لالہ موسیٰ میں عقیدت و احترام سے پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے اجتماعی دعا 11بجے ہوگی