counter easy hit

اکرم میر اعظم نگر کی دادی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتہ بندھا رہا

Akram Mir Azam Nagar

Akram Mir Azam Nagar

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کمپوٹرآپریٹر یوسی ٹھیکریاں محمد فرحان سجانی ، کرامت سبحانی ، عمران سبحانی عاطف سبحانی ، اکرم میر اعظم نگر کی دادی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتہ بندھا رہا تعزیت کرنے والوں میں محمد اقبال گوندل اے ٹی ایل جی گجرات ، الطاف حسین جگ DCOگجرات خالد حسین سینئر کلرک دفتر ADLGگجرات ، عبدالخالق پی اے ٹی ڈی سی او گجرات ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری ، چوہدری زمان کائرہ ، چوہدری ماجد فاروق ، مظہر حسین گورسی ڈی پی او آفس گجرات ، خالد محمود صدیقی سیکرٹری ، ضمیر احمد صدیقی سیکرٹری ، ظفر ریاض سیکرٹری ، جلیل اصغر سابق سیکرٹری ، چوہدری رضوان نمبردار کوٹلہ قاسم خاں ، چوہدری سہیل مہدی ، چوہدری فتح محمود ، چوہدری محمد اقبال چیئر مین یوسی گنجہ ، چوہدری مہدی خاں ، چوہدری بابر شہزاد ، چوہدری عرفان علی سابق نائب ناظم ، امجد محمود سیکرٹری ، عاصم حسین سیکرٹری ، سائیں محمد سلیم ، محمد ارشد بٹ ، عبدالمجید گوندل ، چوہدری عنایت حسین مغلیانوالی ، چوہدری شوکت نمبرار ، ماسٹر غلام عباس ، چوہدری ماجد نمبردار ، چوہدری بہادر خاں ،چوہدری اشرف جاتریہ خرد ، چوہدری افضال سابق کونسلر ، صابر حسین ، حافظ اصغر نمبردار ، چوہدری زمان ایڈووکیٹ ، محمد انصر جاتریہ محمد شریف ، عبدالعزیز جاتریہ ، منور حسین جاتریہ ، غلام رسول ، مشتاق احمد کونسلر ، چوہدری محمد اختر وائس چیئر مین ، چوہدری عبیدا لہ ڈلہ شریف ، عبدالکریم ڈلہ ، ملک مشتاق سیکرٹری ، چوہدری دلاور خاں ، چوہدری محمد اقبال ، چوہدری محمد اصغرٹھیکریاں ، چوہدری اعجاز نمبردار ، محمد ارشد محمد نواز خاں میراں ، چوہدری مظہر مغلیانوالی ، ماسٹر احمد خاں میکن ، چوہدری شبیر احمد سابق کونسلر ، ماسٹر محمد عباس ، محمد شریف کھوکھر ، لیاقت علی میردہ ، محمدا سلم ، ریاست علی ، چوہدری ظہیر افضال شاہ جہانیاں ، چوہدری محمد اقبال شاہ جہانیاں ، غضنفر علی صحافی ، جمیل احمد گوندل ، ضیاء احمد طاہر ، شہزاد احمد لوکل اکیڈمی دیگر نے شامل ہیں