counter easy hit

ملک محمد منیر پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز شخصیت ملک محمد منیر پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے۔ میلان ایئرپورٹ پر ان کے دوست آحباب نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ پاکستان میں قیام کے دوران ان کے اعزاز میں شاندار دعوتوں کا انعقاد کیا گیا، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جا کر اپنی فیملی سے اور دوستوں سے مل کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔

Malik Mohammad Munir

Malik Mohammad Munir