counter easy hit

لاہور،زیادتی کیس :ملزم عدنان کی ڈی این اے رپورٹ مثبت

Adnan positive DNA report

Adnan positive DNA report

لاہور……لاہور میں طالبہ سے زیادتی کے کیس نے اہم موڑ لے لیا۔ ڈی این اے رپورٹ میں مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے سیمپل میچ کرگئے۔دیگر 7 ملزمان کے بارے میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔کیس کی تفصیلات ڈی آئی جی کے حوالے کردی گئیں۔