counter easy hit

کرکٹر محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

 Mohammad Azhar Khan

Mohammad Azhar Khan

کرکٹر محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی بالی وڈ فلم اظہر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ممبئی: (یس اُردو) ٹونی ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اظہر میں عمران ہاشمی محمد اظہر الدین کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ نرگس فخری، سنگیتا بجلانی جبکہ پراچی دسائی نے اظہر الدین کی پہلی بیوی کا کردار نبھایا ہے۔ اسپورٹس بائیو گرافیکل فلم میں بھارتی کرکٹر اظہر الدین کی زندگی کے واقعات دکھائے گئے ہیں۔ بالی وڈ فلم اظہر تیرہ مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔