counter easy hit

کرپشن ،لوڈ شیڈنگ جاری ،حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں ، چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ نے اپنی پریس کانفرنس میں غلط بیا نی کی ، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہا ہو تو غربت کیسے کم ہو سکتی ہے۔آپریشن ضرب عضب سے امن بحال ہوا مگر حکمرانوں نے آئی ڈی پیز کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر میں غفلت کا مظاہرہ کیا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج اقرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے کرپشن اور لوڈشیڈنگ کم کرنے کے دعوے جھوٹ کا پلندا ہیں آج بھی دیہات میں 16,16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ،سالانہ 4 ہزار ارب سے زائد کی کرپشن ہورہی ہے