counter easy hit

فراڈ الیکشن کا نتیجہ پوری قوم بھگت رہی ہے ،چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(عمیر بیگ)رمضان المبارک کو لوڈشیڈنگ فری مہینہ قرار دیا جائے‘ فراڈ الیکشن کا نتیجہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے ، الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور انتخابی اصلاحات کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری نے تاریخ ساز لانگ مارچ کیا ، شفاف الیکشن کے تحریری معاہدے سے انحراف کرنے والے بھی آج رو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا رمضان المبارک کو لوڈشیڈنگ فری مہینہ قرار دیا جائے