counter easy hit

حکمرانوں کا حقیقی احتساب ہوگا،چوہدری سجاد ڈوگہ

, Chaudhry Sajjad dugh

, Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)وہ دور گزر گیا جب شریف برادران کا فرمان آئین بن جایا کرتا تھا اور بریف کیس کی چمک سے ان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی تھی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب حکمرانوں کو حقیقی احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔