counter easy hit

ارکان اسمبلی کے پاس صرف اپنی تنخواہیں بڑھانے کیلئے وقت ہے ،چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)ارکان اسمبلی اپنی تنخواہوں میں اضافہ کے لئے تو ایک ہی رات میں بل پاس کروا لیتے ہیں مگر قانون سازی کے لئے ان کے پاس وقت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منھاج اقر آن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام بھوکے مررہے ہیں جبکہ مراعات یافتہ طبقہ اپنی مراعات میں مزید اضافہ کررہا ہے