yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

Yes 2 Webmaster December 7, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔

گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخابات کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی اور پارٹی انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے۔

جبکہ انتخابی اصلاحات اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی بات کی جا رہی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک اںصاف نے فیصلہ کیا تھا کہ نیا نظام لے کر آئیں گے ، منتخب قیادت میرٹ کے ذریعے اوپر آنی چاہیئے ۔ پارٹی سنبھالنے کیلئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔

گزشتہ انتخاب کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخاب کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ، شفافیت یقینی بنانے کیلئے براہ راست انتخاب کا طریقہ سود مند ثابت ہوگا ۔ قوم “اسٹیٹس کو” کے مقابلے میں تحریک انصاف کو متبادل کے طور پر دیکھتی ہے ، انٹرا پارٹی انتخابات تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں سے ممتاز کرتے ہیں ، کراچی سے خیبر تک عوام کی امیدوں کا واحد مرکز تحریک انصاف ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hunger Games
Previous Post ہنگرگیمز ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر پر
Next Post کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
Honest Leadership

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.