counter easy hit

سیاسی پختگی شریف برادران میں نہیں تو وزراءمیں کہاں ،الیاس جرال

Mirza,Ilyas,Jarral, Senior Leader, PPP, Italy

mirza-ilyas-jarral

سیاسی پختگی شریف برادران میں نہیں تو وزراءمیں کہاں 
پیرس، روم(ایس ایم حسنین)مرزا الیاس جرال،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،اٹلی نے وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شریف برادران کے ڈگڈگی بردار اہم قومی ایشوزپررائے زنی پر مقتدر اداروں کی شٹ اپ کال کے باوجود لیکس ہوتے رہتے ہیں۔ اور ان ڈگڈگی بردار سیاسی نو آموز لوگوں نے قومی اداروں کی عزت و حرمت کو ایک کھیل بنایا ہوا ہے۔

لگتا ہے کہ شریف برادران کو ڈگڈگی تماشا دیکھنے کا کوئی خاص شوق ہے جس کیلئے وہ ان ڈگڈگی برداروں کے تماشے پر چپ سادھے بیٹھے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website