counter easy hit

شرم تم کو مگر نہیں آتی،اسمبلی فلور پر جھوٹ نے کس کو شرمندہ کیا ،چوہدری رزاق

ch muhammad,razzaq,senior,Leader, ppp, france

ch muhammad-razzaq

شرم تم کو مگر نہیں آتی،اسمبلی فلور پر جھوٹ نے کس کو شرمندہ کیا 
پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے وزیر اطلاعات کے بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران نے معزز اسمبلی کے فلور پر اور معزز عدالت کے سامنے جھوٹ بولا جو پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوا ہے ایسے میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں نے کسی ادارے کی تعلیم و تربیت کو شرمندہ کیا ہے کیا اس کا جواب وزیر اطلاعات یا پوری حکومت کے بڑبولے مل کر دے سکتے ہیں۔ حکومت عوام اور ذمہ دار اداروں ، آئینی حلقوں سب کے سامنے سوال چھوڑتے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم باپ اوراگلی نسل سمیت پورے کے پورے کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں آج تک کستنی باتوں کا جواب دے سکے ہیں ۔ ان کے پاس تو اپنے بچوں کی اونر شپ کیلئے مناسب الفاط نہیں ہوتے پیسے اور کاروبار پر کیا جواب دیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website