counter easy hit

مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Mirza man

Mirza man

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،نوجوان راہنما تحریک انصاف نو منتخب چیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق امیدوار کونسلر مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا تفصیل کے مطابق راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،نوجوان راہنما تحریک انصاف نو منتخب چیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق امیدوار کونسلر مرزا طارق سرور جرال آف اورنگ آباد کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم اس غم کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برا بر شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی ہمت عطا فر مائے