counter easy hit

اپوزیشن حکومت کی کامیابیوں سے خوفزدہ ہے :میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی مسلسل کامیابیوں سے اپوزیشن خوفزدہ ہو گئی ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسی لئے نا کام سیاستدان متحرک ہو چکے ہیں تا ہم قوم وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور ملک ترقی کی منازل طے کر رہا ہے