counter easy hit

عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر

عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی سماجی وصحافتی شخصیت مرزا خالد بشیر نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ عظیم امتحان کی اس گھڑی میں انسان دوست شخصیت اور راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں انہوں  نے چوہدری قمر الزماں کائرہ کے جواں سال بیٹے کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا اور غمزدہ والدین اور خاندان کے صبر کی دعا کی۔

mirza khalid bashir, senior, journalist, France, show, his, condolence, on, death, of, son, of, qamar uz zaman, kaira