counter easy hit

جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری  قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ

جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری  قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے سماجی راہنما چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کے صاحبزادے کی سڑک کے حادثے میں   وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگواروالدین سے دلی ہمدردی کااظہارکیا اوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اورحوصلہ دے۔ انہوں نے  اللہ سے سوگوارخاندان اور مرحوم کے والدین کو صبروحوصلہ عطا کرنے کی دعا کی۔

ch. liaquat ali sher, social, worker, france, show, his, condolence, on, death, of, son, of, qamar uz zaman, kaira