yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

MH Kazmi May 26, 2017 1 min read
Minister of Finance present the budget in the National Assembly
Share this:

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔

Minister of Finance present the budget in the National Assembly
Minister of Finance present the budget in the National Assembly

اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال برائے 18-2017 بجٹ پیش کررہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 15 ہزار روپے ماہانہ کرنے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جب کہ مسلح افواج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 231.52 ارب کا ہدف رکھا گیا ہے، بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد سے حاصل ہونے والی کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 91 ارب 80 کروڑ روپے، کسٹم ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف 581.4 ارب روپے جب کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے 231 ارب 52 کروڑ روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آیندہ مالی سال کےبجٹ میں زرعی قرض پرمارک اپ 7 فیصد پرمحدود کرنے، درآمدی کینولہ اور سن فلاور ہائبرڈ بیج پر عائد5 فیصد جی ایس ٹی کے خاتمے، زرعی مقاصد کے لیے ملک میں تیار 3 سے36 ہارس پاور کے ڈیزل انجن کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ قرار دینے، مقامی ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سےکم کرکے 2 فیصد کرنے، نئے ٹریکٹرز کی درآمد پر 34فیصد ڈیوٹی اور ٹیکسز کے خاتمے، ملک میں تیارکردہ ہر قسم کی زرعی مشینری اور آلات پر 7 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے جب کہ یوریا اور فاسفیٹک کھادوں پر جی ایس ٹی کے مکمل خاتمے کی تجویز ہے۔ ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کی تجیہوز ہے جس سے ٹیکس وصولی میں 4ارب 12 کروڑ روپےکی کمی کاامکان ہے۔ اسکمڈ خشک دودھ اور لسی پاوڈر کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 45 فیصد سےبڑھا کر60 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیوٹی بڑھانےسےحکومت کو 2 ارب 34 کروڑ روپے اضافی آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan has a population of 19 crore 91 lakh
Previous Post پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی
Next Post پاکستان 2030 تک 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ
Pakistan 2030 will include 20 major economic powers, Finance minister

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.