counter easy hit

پا نا ما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)پا نا ما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ،اپو زیشن کے منشور پر عوام نے با لکل توجہ نہیں دی کیو نکہ عوام دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں ترقی کا سفر تیزی کے ساتھ جا ری ہے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک سے لو ڈ شیدنگ کا جلد خاتمہ ہو نے والا ہے ، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر تیزی کے ساتھ جا ری ہے اور لو گو ں کو روز گار کے مو اقع میسر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لو گ پاکستان کے خلاف سازشیں کر کے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں۔