counter easy hit

عید کی خوشیوں میں غریبوں کو نہیں بھولنا چاہئے :افضال ڈھل

 almost Afzal

almost Afzal

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہمیں عید کی خوشیوں میں مستحق اورغریب لوگوں کو نہیں بھولنا چاہئے ،انہیں عید کی خوشیوں میں اپنے ساتھ شامل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ عید کا دن روزہ داروں کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے ،ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے غریب ہمسایوں ، رشتہ داروں اورمستحقین کو جس حد تک ممکن ہوسکے‘ عید کے تحائف اور عید ی دیں۔