Minhaj ul Quran ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6-00بجے تا8-00بجے روحانی محفل ذکر منعقد کی جاتی ہے۔ تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی اپیل ہیں۔خواتین کے لیے پردہ کا خصوصی الگ انتظام موجود ہیں۔محفل کے احتتام پرلنگر بھی تقسیم کیاجاتا ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 74