counter easy hit

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

Minhaj ul Quran

Minhaj ul Quran

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2-00بجے مقرر کیا گیا ہے۔

علامہ مدثر حسین اعوان ہر جمعتہ المبارک کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب فرماتے ہے۔