yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

Yes 2 Webmaster August 4, 2015 1 min read
Condolences with Zahid Fayyaz
Share this:
Condolences with Zahid Fayyaz
Condolences with Zahid Fayyaz

پیرس (اے کے راؤ سے) تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ ،طویل علالت کے بعد پیرس کے ہسپتال میں خالہ انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحومہ پیرس کی معروف شخصیت شیخ رشید کی اہلیہ تھیں۔

ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران نے افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ پیرس کے ہسپتال میں 2 اور 3 اگست کی درمیانی شب خالق حقیقی سے جا ملیں۔ان کی نماز جنازہ 4 اگست بروز منگل مرکز منہاج القرآن میں ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔اور ان کا جسد خاکی اسی شام پی آئی اے سے پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔

منہاج یورپین کونسل کے صدر چوہدری اعجاز احمد وڑائچ، سیکرٹری جنرل بلال اوپل، سینئر نائب صدر محمد اقبال وڑائچ، پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم، پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر و جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک یورپ محمد اقبال چوہدری، منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر اظہر صدیق، جنرل سیکریٹری قاضی محمد ہارون ،صدر شوریٰ ملک شبیر احمد عوان ، سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چوھدری ،جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوھدری، میڈیا ایڈوائزر راؤ خلیل احمد اور ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری سمیت PAT اور MQI یورپ کے دیگر رہنماؤں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں شیخ زاہد فیاض سےگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت ،بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Writing
Previous Post قلم کا فرض
Next Post دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا، داعش کو بھی منہ توڑ جواب دیں گے، ایئر چیف
Sohail Aman

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.