yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

Yes 1 Webmaster May 8, 2015May 8, 2015 1 min read
Mumbai Mushaira
Share this:
Mumbai Mushaira
Mumbai Mushaira

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) یکم مئی ٢٠١٥ء کی شام یوم تاسیس مہاراشٹرا اور عالمی مزدور دن کے موقع پر بھاشا اکیڈمی ممبئی اور حیا چیر یٹیبل اینڈ ویلفئر سوسائٹی ممبئی کی جانب سے ممبئی کے ملت نگر (اندھیری ویسٹ) میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس مشاعرہ میں بحیثیت بحیثیت چیف گیسٹ عالی جناب ابو عاصم اعظمی(صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا) نے شرکت فرمائی جبکہ عالی جناب سُہیل لو کھنڈوالا ( سابق ایم ایل اے)’ عالی جناب مصطفی پنجابی (جنرل سیکر یٹری مجروح اکیڈمی)’ عالی جناب کر شنا پرساد( ایڈیشنل کمشنر آف پولیس ممبئی) نے بحیثیت مہمان خصوصی مشاعرہ میں شرکت فرمائی۔

Mumbai Mushaira
Mumbai Mushaira

تمام مہمانان ‘ مدعومعززین کا بھاشا اکیڈمی کی فائونڈرڈائریکٹر محترمہ لتا حیا اور کنو ینر مشاعرہ مسٹر نردیش آفتاب نے استقبال کیا۔اس موقع پر جناب اشہد غزنوئی صاحب کو مولانا شبلی ایوارڈ سے اور نوجوان کنو ینر جو پہلی مرتبہ کنو ینر شپ کر رہے تھے ” ینگ کنو ینر ” کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ملت نگر میں پہلی بار منعقد ہونے والے اس خوبصورت مشاعرہ کی نظامت عالمی شہرت یافتہ ناظم جناب انور جلال پوری نے فرمائی۔مشاعرہ میں شہد غزنوی ‘عبد ا لا حد ساز’قیصر خالد’ڈاکٹر مہتاب عالم’ندیم شاد دیو بندی ‘راجیش جو ہری’قاسم امام’عبید اعظم اعظمی’ عالم نظامی’اسد بستوی’نو نیت ہو لڑ’عبداللہ راہی’اطہر شکیل’ سہانا ناز اور پر گیہ وکاس نے اپنا کلام سنایا جسے سا معین نے کافی پسند کیا اور خوب داد و تحسین سے نوازا۔

Mumbai Mushaira
Mumbai Mushaira

خاص طور پراہلیان ملت نگر نے محترمہ لتا حیا اور کنو نیئر مشاعرہ نردیش آفتاب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ملت نگر میں مشاعرہ کا عظیم الشان انعقاد کیا۔

محترمہ لتا حیا نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ اردو کی ترقی کے لئے یہاں آئندہ سال بھی اسی جگہ اسی تاریخ کو مشاعرہ کا انعقاد کریں گی بشرطیکہ اہلیان ملت نگر کا تعائون ان کو حاصل رہے۔ اس موقع پر ایک سونئیر کا جناب ابو عاصم اعظمی صاحب کے ہا تھوں اجراء کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Helicopter
Previous Post گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک
Next Post ہٹ اینڈ رن کیس، ہائی کورٹ نے سلمان خان کی سزا معطل کر دی
Salman Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.