yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

عاالمی برادری بھارت سے کشمیری عوام کے خلاف جاری غیر قانونی اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرے:اسپیکر قومی اسمبلی

MH Kazmi August 4, 2020 1 min read
Pakistan, wants, to, strengthen, better relationships, with, Iran, said, speaker, asad qaiser, to, ali, larijani
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف جاری اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرنے اور ان کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اسپیکر نے دنیا بھر کی 188 پارلیمانوں کے اسپیکروں اور پرزائڈنگ افسران کے نام بھیجے گئے اپنے خطوط میں ایک بار بھر کشمیر کے دیرینہ تنازعے کے منصفانہ اور پر امن حل کے لیے آزاد اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اسپیکرنے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ 5 اگست 2020 کو بھارت کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدام کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ بھارت کے اس غیر قانونی اور یک طرفہ اقدام کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور کشمیری عوام کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرکے انہیں مزید کمزور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جب دنیا کورونا کی عالمی وبا کے خلاف مصروف عمل ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کو مکمل چھوٹ حاصل ہے اور مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کی ظلم و بربریت اور غیر انسانی کریکڈاؤن مزید تیز ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی بدترین صورتحال اور وادی میں بھارت کے نسل کشی کے مذموم منصوبوں کے پیش نظر علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا فوری اور فیصلہ کن حل کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ اسپیکر نے عالمی برادری پر اس انسانی بحران جس سے جنوبی ایشیا اور اس سے باہر خطے کے امن کو خطرا لاحق ہے کا سختی سے نوٹس لینے پر زور دیا۔ انہوں نےکہا کہ عالمی برادری بھارت سے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جموں و کشمیر میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کرانے کا مطالبہ کرے جس کا وعدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہمحمودقریشی
Next Post اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کا آج سے آغاز, فیورٹ پاکستان ، گرم موسم میں پاکستان کی انگلینڈ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری مکمل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.