yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    بین الاقوامی خبریں
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

میانوالی اور بھکر کا شیر انعام اللہ خان نیازی

Yes 2 Webmaster January 13, 2015 1 min read
Inam Ullah Khan Niazi MPA
Share this:
Inam Ullah Khan Niazi MPA
Inam Ullah Khan Niazi MPA

تحریر: رانا محمد ذیشان
شیر پنجاب انعام اللہ خان نیازی کی پہچان میانوالی کے لوگ نہ کرسکے بلکہ بھکرکی غیور عوام نے اپنی پگڑی انعام اللہ خان کے سررکھ کر نجیب اللہ خان مرحوم کے سچے ساتھی ہونے کا ثبوت دیاہے ۔انعام اللہ خان کی جیت سے میانوالی کے لوگوں کا بھی سر فخر سے بلند ہواہے انکی حمایت ہمیشہ غریب مخلص کارکن کے ساتھ رہی ہے اور کسی وڈیرہ کے سامنے سر نہیں جھکایا ۔انعام اللہ خان نیازی کے خاندان نے ہمیشہ ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں انکے چچا امان اللہ خان نیازی نے بھی اپنی پوری زندگی عوام کے نام وقف کردی تھی کوئی بھی ساتھی یا مظلوم شخص امان اللہ خان کے پاس لاہور جاتا تو اسے لاہور ہوٹل میں ٹھہراتے اس کا کام کرواکر روانہ کرتے اور واپسی کا کرایہ بھی اپنی جیب سے اداکرتے۔

اسی طرح نجیب اللہ خان نیازی کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے۔ انہوں نے عوام کی خوب خدمت کی۔2013کے الیکشن میں سازشی ٹولہ اپنی سازش میں کامیاب ہوئے اور ایک عظیم لیڈر کو دیوار سے لگانے کا کھیل کھیلا گیا لیکن جسے اللہ پاک عزت دے اس کو کون روک سکتا ہے ۔سازشی ٹولہ انعام اللہ خان کی سیاست کو میانوالی میں ختم کرنا چاہتے تھے لیکن میرے مولا کریم نے ان کو دو ضلع میں عزت سے نوازا۔یہ میانوالی کے پہلے لیڈر ہیں جن کو دو اضلاع میں عزت ملی ہے ضلع میانوالی کا کوئی لیڈر دوسرے ضلع میں الیکشن لڑ کر تو دیکھے ۔میانوالی کے لوگوں نے جن لوگوں کو 2013کے الیکشن میں جتوایا وہ کالاباغ ڈیم بنانے کیلئے آواز کیوں نہیں اٹھاتے ۔ضلع میانوالی سے بھاری مینڈیٹ میں کامیاب ہونے والوں میانوالی کی عزت کا احساس کرو۔

میانوالی کے ایک لیڈر نے آخری دم تک کالا باغ ڈیم بنانے کی کوشش میں لگے رہے ۔عوام ان کی کوشش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن افسوس کہ اس کے جانشیں نے کالا باغ ڈیم بنانے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے ۔انعام اللہ خان نیازی کے اندر خد انے خداداد صلاحتیں شامل کررکھی ہیں۔ انہیں اقتدار کی کبھی حوس نہ تھی یہ اقتدارسے باہر رہ کر بھی عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ۔ انعام اللہ خان نیازی اورانکی فیملی آج سیاست میں نہیں آئی بلکہ پاکستان بنانے میں بھی ان کے خاندان کا نام آتا ہے ۔شیر ما ن خیل فیملی کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ رات دن عوام کی خدمت کیلئے ان کے دروازے کبھی بند نہیں ہوئے ۔ضلع بھکر اور ضلع میانوالی کے لوگوں کی دلی خواہش ہے کہ انعام اللہ خان مسلم لیگ جوائن کریں اور وزیراعلیٰ پنجاب انکو وزارت سے نوازیں تاکہ دو اضلاع کی نمائندگی اور پنجاب اسمبلی میں غریب کی آواز بن سکیں اور مسلم لیگی ورکروں کی جان میں جان ڈال سکیں کیونکہ میانوالی سے جو دوارکان مسلم لیگ ن کے منتخب ہوئے ہیں وہ یاتو میانوالی میں رہتے ہی نہیں اگرمیانوالی میں آبھی جائیں تو عوام سے کم کم ملتے ہیں اس وقت مسلم لیگ ن کو میانوالی اور بھکر کے لیے انعام اللہ خان سے بڑھ کر کوئی لیڈر نہیں ملے گا۔

اور انعام اللہ خان کی وزارت سے مسلم لیگ ن اور زیادہ مضبوط ہوگی اور دونوں اضلاع میں عوام کی خوشحالی کے ضامن ثابت ہونگے۔ اس وقت پورے ضلع کو ترقیاتی فنڈ کا رخ عیسیٰ خیل کی طرف ہوچکا ہے جبکہ پسماندہ یونین کونسلو ں کو نذر انداز کیا جارہاہے ۔ترقیاتی فنڈ کیا تحصیل عیسیٰ خیل کیلئے ہی ہیں؟تحصیل میانوالی اور تحصیل پپلاں کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے ؟ان سب باتوں کا صرف ایک ہی توڑ انعام اللہ خان نیازی کو وزارت۔

Taqrar
Taqrar

تحریر: رانا محمد ذیشان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Uzair Baloch
Previous Post سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں
Next Post ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت
Death Penalty

Related Posts

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

August 16, 2026
جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.