counter easy hit

وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے خود کرتار پورہ بارڈر کھول کر عالمی امن کیلئے مثالی کردار ادا کیا، میاں ذوالفقار جتالہ

وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے خود کرتار پورہ بارڈر کھول کر عالمی امن کیلئے مثالی کردار ادا کیا، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کرتارپورہ بارڈر کھولنے پر آرمی چیف اور وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے خود نےعالمی امن کیلئے مثالی کردار ادا کیا ۔

ہمارے وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف خود کرتارپور بارڈر کھولنے جا رہے، پاک آرمی کبھی بھی پاک بھارت تعلقات کے خلاف نہیں تھے ماضی میں جنرل پرویز مشرف کا آگرہ سمٹ اس کا گواہ ہے۔ جبکہ بھارتی وزیرخارجہ کہتی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم مذاکرات کر لیں گے، مذاکرات اور دہشتگردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے- ہمارےحکمران قومی وقار کے ساتھ ساتھ بین الاقومی امن کیلئے مثالی کردار ادا کررہے ہیں

Mian Zulifqar jatala, President, PTI, France, on, Kartarpura, border, opening