counter easy hit

تمام عالم اسلام کو جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت امام علی ؓ بہت بہت مبارک، میاں محمد حنیف صدر مسلم لیگ ن فرانس

تمام عالم اسلام کو جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت امام علی ؓ بہت بہت مبارک، میاں محمد حنیف صدر مسلم لیگ ن فرانس

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن ففرانس کے صدر  میاں محمد حنیف نے جشن مولود کعبہ کے پرمسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علی کرم اللہ وجہ الکریم کا یوم ولادت ہمیں اس عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے جس نے ہمیشہ حق کو باطل سے پوری طرح علیحدہ رکھا اور حق کا ساتھ دیکر عمل سے ثابت کیا حق کیا ہے اور باطل کی حیثیت کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت علی ؑ کے خطبات سے استفادہ کر کے نوجوان نسل تعمیری کرداراداکرسکتی ہے ۔ امام علی ؑ وہ واحد ہستی ہیں جنہوں نے پہلے سخت ترین اصولوں پر خود عمل کیا اور اس کے بعد اپنے چاہنے والوں کو اس پر عمل کی تلقین کی ۔

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website