yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پی ٹی آئی شریف برادران کے شروع کیے منصوبے ہی مکمل کرلے تو غنیمت ہے،چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن فرانس

MH Kazmi April 16, 2019 1 min read
Mian Muhammad Hanif, Chief, Organizer, PMLN, France
Share this:

پی ٹی آئی شریف برادران کے شروع کیے منصوبے ہی مکمل کرلے تو غنیمت ہے،چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن فرانس
پیرس (نمائندہ خصوصی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جو ابھی تک بیل آئوٹ پیکج نہیں لے سکی وہ منصوبے کیا شروع کریگی۔ انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند کے مصداق حکومت شریف برادران کے شروع کیے منصوبے بھی صحیح طرح نہیں چلا پا رہی۔ یہ لوگ صحت تعلیم کیا دیں گے یہ لوگ تو لوگوں کو تنخواہیں نہیں دے پا رہے۔
تمام حکومتی ادارے بے یقینی کی کیفیت میں جبکہ عوام ذہنی مریض ہوچکی ہے۔ حیکومت کو اگر ابھی مختصر مدت ہوئی ہے تو خیبرپختونخوا کو دیکھ لیں نالائق ٹولہ ہسپتال چلاسکتا ہے، بس منصوبہ اور نہ ہی ملک۔ صحت کی سہولیات پشاور شہر میں بھی مکمل دستیاب نہیں شریف برادران کے صحت کارڈ کو صحت وانصاف کارڈ بتا کر عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔ عوام کو نقصان کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے صبر کے گھونٹ بھی پینا ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ کرپشن ثابت نہ کرسکنے کے بعد اپنیے الزامات کی ناکامی کا اعتراف ہی کرلے۔  نیازی حکومت کی نالائقی کی قیمت غریب عوام اور ملک ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ پی ٹی آئی نے ’’صحت کی ایمرجنسی‘‘ کا وعدہ بھی پورا کردکھایا ہے۔ اب لوگوں کو اپنی صحت کے لئے ایمرجنسی انتظامات خود کرنا ہوں گے۔

Mian Muhammad Hanif, Chief, Organizer, PMLN, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post صدر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ برادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کریں گے
Next Post حکومتی وزیر اعلانات کرنے میں سبقت لیجانے میں لگے جبکہ عمل کبھی نہیں کرتے، مفروضہ سیاحتی پالیسی شدید ناکام ہوگی، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس
Asghar Khabn, President, PMLN, Youth Wing, France, criticized, Govt, un practical, policies

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.