counter easy hit

بربادی کے سو دن ، اسٹاک ایکسچینج کریش کرگئی، پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلہ میں گر گیا، شرح سود بڑھی، افراط زر اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ،  بین الاقوامی سطح پر تنہائی، میاں محمد حنیف

بربادی کے سو دن ، اسٹاک ایکسچینج کریش کرگئی، پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلہ میں گر گیا، شرح سود بڑھی، افراط زر اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ،  بین الاقوامی سطح پر تنہائی، میاں محمد حنیف

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے 100 دن مکمل ہونے پر وزیراعظم کی تقریر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 100 دن میں بربادی نے ڈیرے ڈالے، بربادی کے سو دن ، اسٹاک ایکسچینج کریش کرگئی، پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلہ میں گر گیا، شرح سود بڑھی، افراط زر اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ،  بین الاقوامی سطح پر تنہائی برقرار رہی۔

آخر تحریک انصاف کیس چیز کی خوشیاں منا رہی ہے۔

تحریک انصاف کی 100 دن کی کارکردگی وہی آس وامیدوں کی اڑان مگر کارکردگی صفر، حد سے زیادہ اعتماد مگر کسے کے اعتماد پر پورا نہیں اترنا، دور ہوتی منزلیں مگر راستہ نہیں دکھائی دے رہا، اونچی اڑان مگر پھیکا پکوان کے مصداق سب کچھ خواب و خیال ہی

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, ON, BAD, GOVERNANCE, AND, PAKISTAN, SITUATION, AFTER, 100, DAYS