counter easy hit

حضور پاکؐ کی تعلیمات پر چل کر ہم معاشرے میں برداشت، رواداری اور بھائی چارہ کی اعلیٰ و ارفع خوبیوں کو فروغ دے سکتے ہیں، میاں محمد حنیف

حضور پاکؐ کی تعلیمات پر چل کر ہم معاشرے میں برداشت، رواداری اور بھائی چارہ کی اعلیٰ و ارفع خوبیوں کو فروغ دے سکتے ہیں، میاں محمد حنیف

پیرس (نمائندہ خصوصی) میاں محمد حنیف چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ حضور پاکؐ کی زندگی ہمارے لئے ہمہ وقت مشعل راہ ہے، نبی کریمؐ نے اپنی تعلیمات میں بنی نوع انسان کی بہتری کیلئے کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ، صفائی، رحم دلی، درگذر کی خصوصی تلقین فرمائی، خواتین کے حقوق کا خیال رکھنے کا درس دیا، حکومت خواتین کو ان کا حق دلانے کے لئے وراثت کے قانون پر موثر عمل درآمد کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے اور صحت مند زندگی بسر کرنے کے لئے ہمیں آپؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

mian muhammad hanif, chief executive, PMLN, France