counter easy hit

مسلم لیگ ن کیخلاف تمام سازشیں ناکام ہونگی،میاں حنیف

Mian Muhammad Hanif

Mian Muhammad Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کی مسلم لیگ ن کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں بد امنی اور جلاؤ گھیراؤ کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔عمران خان کے تمام دعوے اور الزامات جھوٹ کاپلندا ہیں۔ مسلم لیگ ن واحد سیاسی جماعت ہے جس نے اپنے وعدوں کی تکمیل کرتے ہوئے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دن رات کام کیا یہی وجہ ہے کہ آج ملک سے دہشت گردی جیسے بڑے ناسور کا خاتمہ ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے سیاسی نابالغ ہیں