counter easy hit

کرپشن نے ہر ادارے کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، حاجی ابرار اعوان

 Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرپشن کا راج ہے ہر ادارہ تباہی کے دہانے پہنچ چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی دولت لوٹتے وقت حکمران بالکل ٹھیک تھے لیکن جب قائد تحریک انصاف عمران خان نے کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف اعلان جنگ کیا تو یہی حکمران بیمار ہو کر بیرون ملک ہسپتالوں میں داخل ہو گئے۔