counter easy hit

میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب، عُثمان بُزدار کو گورنر پنجاب بنا کر چوہدری سرور کو وفاق میں لیجانے کا امکان، صبح صبح بڑی خبر آگئی

Mian Aslam Iqbal Chief Minister Punjab, Usman Buzdar likely to be Governor Punjab Chaudhry Sarwar likely in federal

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عمر یعقوب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، عثمان بُزادر جو کہ نہایت ہی معصوم اور وسیم اکرم پلس تھے وہ بھی تبدیل ہونے جا رہے ہیں، جو ہام بات ہے وہ یہ کہ وہ مائنس نہیں ہونگے بلکہ انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے منصب سے ہٹا کر گورنر پنجاب کے کے عہدے پر فائز کر دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمر یعقوب کا کہنا تھا کہ ہمارے واقفان حال کا یہ کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، عثمان بُزادر جو کہ نہایت ہی معصوم اور وسیم اکرم پلس تھے وہ بھی تبدیل ہونے جا رہے ہیں، جو ہام بات ہے وہ یہ کہ وہ مائنس نہیں ہونگے بلکہ انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے منصب سے ہٹا کر گورنر پنجاب کے کے عہدے پر فائز کر دیا جائے جبکہ وزیر اعلیٰ کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی وزراء میں سے میاں اسلم اقبال، یاسر ہمایوں صاحب اور ہاشم جواں بخت سے ملاقاتیں بھی کر لی ہیں، لیکن ہاشم جواں بخت نے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت کر لی ہے، ایسے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر میاں اسلم اقبال کا نام سامنے آرہا ہے کیونکہ انہیں جہانگیر ترین اور چوہدری سرور اور علیم خان صاحب کی سر پرسستی حاصل ہے۔ عمر یعقوب کا کہنا تھا کہ ایسے میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ چوہدری سرور کہاں جائیں گے؟ تو چوہدری سرور صاحب کی قسمت کا فیصلہ بھی ہوچکا ہے انہیں وفاق میں نہایت ہی اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے، چوہدری سرور کو وفاق میں شفٹ کرنے کے بعد پنجاب میں نئی ٹیم کے ساتھ کام کیا جائے گا۔ عمر یعقوب کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website