yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

MH Kazmi January 9, 2017 1 min read
Mian, Abdul Rauf, Tufain, Arain, PPP, Spain
Share this:

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

Mian, Abdul Rauf, Tufain, Arain, PPP, Spain
Mian, Abdul Rauf, Tufain, Arain, PPP, Spain

پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹیسپین کے سابق سینئر نائب صدر میاں طفیل آرائیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ میڈیا سیل اور مریم نواز کی جانب سے ان کے والد پر چلنے والے کرپشن کیسز سے متعلق بے بنیاد اور من گھڑت تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانے کی کوشش کی گئی ہے جس پر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کو ایکشن لینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اگر 1970 میں بہت بڑے تاجر اور آرمی کے سپلائرتھے مان بھی لیا جائے تو مزید پنڈورا باکس کھل سکتا ہے کیونکہ کمیشن دے کر آرمی کے ٹینڈر حاصل کرنا اور کرپشن کرنا شریف فیملی کا وطیرہ ہے اور اگر مان بھی لیا جائے کہ ان کے دادا پردادا 1950 میں ارب پتی تھے تو جدہ ، دوبئی کی ملیں ان لوگوں نے قرض لے کر کیوں بنوائیں۔ ہر بیان جھوٹ ہر عمل میں کھوٹ ان کو کچھ شرم و حیا کا خیال رکھنا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
naimat-ullah, PTI, Frnace
Previous Post حکومت اسلامی اتحاد میں شامل نہ ہونے کے اپنے ہی فیصلے اور پارلیمنٹ کی رولنگ کی خلاف ورزی کر کے پارلیمنت کے ساتھ بیہانک ترین مزاق کر رہی ہے، نعمت اللہ
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال
Khan, Zahid, Iqbal, EX-President, PPP, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.