yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثار عباسی سے بھی زائد فنڈز لینے والے رکن اسمبلی

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Former Federal Minister for Interior, Chaudhry Nisar Ali Khan is again buried at lifetime disqualified Former Prime Minister Mian Nawaz Sharif, Mian Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz
Share this:

راولپنڈی; وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پرمسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے Member Assembly taking over funds from Chaudhry Nisar Abbasiتمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور سرکاری مشینری کو اپنی مرضی سے چلایا لیکن جب پارٹی پر مشکل وقت آیا تو قیادت کا ساتھ چھوڑ نے کا عندیہ دیدیا۔ ضلعی انتظامیہ کے معتبر ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور اقتدار میں 5 ارب روپے سے زائد ترقیاتی فنڈز لئے اور ان کی جانب سے بھیجی گئی تمام ترقیاتی سکیمیں من وعن منظور کر کے فندز جاری کئے گئے جبکہ ضلع راولپنڈی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کسی بھی رکن قومی وصوبائی اسمبلی کی 100 فیصد ترقیاتی سکیمیں منظور نہیں کی گئیں بلکہ شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم بننے کے بعد پنجاب حکومت نے ان کے ترقیاتی فنڈز روک لئے لیکن چودھری نثار کو آخری وقت تک فنڈز ملتے رہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ سالہ دور میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تقریباً 2 ارب روپے، سابق ایم این اے حنیف عباسی کو تقریباً2 ارب روپے ، سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص، سابق ارکان قومی اسمبلی ملک ابرار احمد اور ملک شکیل اعوان کو تقریباً ایک، ایک ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز فراہم کئے گئے۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور حکومت میں اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی عمران خان، شیخ رشید احمد اورغلام سرور خان کو مکمل نظرانداز کیا گیا اور انہیں ترقیاتی فنڈز سے محروم رکھا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے پانچ سال کے دوران چودھری نثار کی مرضی کے بغیر ڈویژن بھر اور خصوصاً ضلع راولپنڈی میں انتظامی و پولیس افسروں کی تعیناتی و تبادلہ نہیں ہوتا تھا اور انہی کا حکم چلتا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kolkata Nawaz's ability: Releases notice to Federal, Chief Election Commissioner and Islamic ideological council
Previous Post کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری
Next Post صدر ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات، باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق
The meeting between President Trump and Kim Jong, agreed to establish an atmosphere of mutual confidence

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.