yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

Web Editor April 7, 2018April 7, 2018 1 min read
Meera surprised everyone to speak english fluently
Share this:

اپنی گلابی انگریزی کے باعث ہمیشہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستان کی خوبرو اور سینئر اداکارہ میرا نے فرفر انگریزی بول کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

Meera surprised everyone to speak english fluentlyاداکارہ میرا کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،  تاہم میرا گزشتہ کافی عرصے سے فلموں یا اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ انگلش بولنے کی کوشش کے باعث خبروں میں رہتی آئی ہیں۔ اپنی گلابی اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی کے باعث میرا ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کامرکز بن جاتی ہیں، جب کہ میڈیا پر کئی بار ان کا مذاق بھی اڑایا جاتا ہے۔ تاہم اب میرا نے فر فر انگریزی بول کے تمام لوگوں کے منہ بند کرادئیے ہیں۔

اداکارہ میرا کی حال ہی میں جاری ہونے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے صحافی سے شائستہ انگریزی میں بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ میرا نے انٹرویو کے دوران اپنے تمام چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر فالو کریں۔ میرا بی بی سی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے نہ صرف بہت بااعتماد نظر آئیں بلکہ بہت خوبصورت بھی لگ رہی تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PCB took steps to bring the hidden talent in North Waziristan
Previous Post پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی
Next Post بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان
Indian combat madness, buy 110 fighter aircraft and announce warfare exercises on the border

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.