counter easy hit

ڈرامہ کوئین میرا کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مالی مدد کی اپیل

ڈرامہ کوئین میرا کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مالی مدد کی اپیل

میرا نے مالی مدد کے لیے پنجاب حکومت کے سیکریٹری کلچر کے توسط سے شہبازشریف کو درخواست دی، فوٹو؛ فائل

میرا نے مالی مدد کے لیے پنجاب حکومت کے سیکریٹری کلچر کے توسط سے شہبازشریف کو درخواست دی، فوٹو؛ فائل

 لاہور: لالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا نے وزیراعلیٰٰ پنجاب شہباز شریف سے مالی مدد کی اپیل کردی۔

اداکارہ میرا 2 سال سے اسپتال کے نام پر چندہ جمع کرنے میں مصروف تھیں لیکن چند روز قبل ہی انہوں نے اپنی ہوم پروڈکشن کے لیے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا کیمرہ خریدا تھا لیکن اب میرا نے کروڑوں کی مالکن ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کردی ہے۔یس نیوز کے مطابق میرا نے حکومت پنجاب کے سیکریٹری کلچر کے توسط سے شہبازشریف کو مالی مدد کی درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ باعزت اور پاکیزہ زندگی گزارنا چاہتی ہوں جس کے لیے میری مالی مدد کی جائے۔واضح رہے کہ اداکارہ کے لاہور میں ڈیفنس اور جوہر ٹاؤن میں کروڑوں روپے مالیت کے 2 گھر ہیں اور مختلف بینکوں میں اکاؤنٹس بھی ہیں جس کے باوجود سرکاری مدد کی اپیل کو میڈیا میں ان رہنے کا فن قرار دیا جاسکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website