
Mayor Karachi vowing for rights of govt
میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔ میں شہرکے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں۔
وسیم اختر نے کہا کہ جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ہمیں اب کام کرنا ہے ہمارا ساتھ دیں ،کراچی کے عوام کی دو ترجیحات ہیں ،کچرا ہٹادیں، سڑکیں بنادیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے آنا جانا ہماری غلطی تھی ، ہماراآناجانااپنی جگہ حکومت نےبلدیاتی حکومت کو اختیارات نہیں دیے ،امیدہے وزیر اعظم کراچی کے لیے ایک بڑا پیکیج دیں گے۔








