yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈی سیٹ معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

Yes 1 Webmaster August 4, 2015 1 min read
Shah Mahmood Qureshi
Share this:
Shah Mahmood Qureshi
Shah Mahmood Qureshi

اسلام آباد : تحریک انصاف کے اراکین نے ڈی سیٹ کا معاملہ حل نہ ہونے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کردیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معاملہ حل کرنے پارلیمانی لیڈرز کو چیمبر میں بلالیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے واک آئوٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے علاوہ تمام جماعتیں تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتی ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ ڈی سیٹنگ کے معاملے کو طول دینا ٹھیک نہیں ، فیصلہ جلدکیا جائےجب تک فیصلہ نہیں ہوجاتا ہم ایوان سے باہر ہی رہیں گے۔شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ ایوان کے اندر اور باہر کردار ادا کرنا جانتے ہیں اور اسکے لئے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علماے اسلام ف نے قومی اسمبلی میں الگ الگ تحریک جمع کرارکھی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کےاراکین قواعد کے حساب سے اب اراکین اسمبلی نہیں رہے ، انہیں ڈی سیٹ کیا جائے ،دونوں جماعتوں کی پیش کردہ قرار دادوں پر ابھی رائے شماری ہونی ہے اور یہی آج قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا بھی ہے۔

اجلاس سے پہلے تحریک انصاف ، جے یو آئی ف اور متحدہ قومی موومنٹ کی پارلیمانی جماعتوں کے الگ الگ اجلاس ہوئے۔ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کے اجلاس میں پارٹی کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ، اجلاس کے بعد شفقت محمود نے بتایاکہ جب تک ان تحاریک کا فیصلہ نہیں ہوتا ان کی جماعت اسمبلی میں نہیں جائے گی۔

دوسری طرف جے یو آئی ف نے بھی اپنی مشاورت مکمل کرلی ہے، اکرم درانی کا کہنا ہے کہ سیاست میں ہربات کا امکان موجود رہتا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عبدالوسیم نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ ان کی جماعت تحریک واپس نہیں لے گی ، ان کا نکتہ آئینی اور قانونی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان
Next Post حکمرانوں کے چہرے بدلے، کردار وہی ہیں ،امیر جماعت اسلامی
Siraj ul Haq

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.